صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کی

경제 خبریں

صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کی
صنعتکارپٹرولیم مصنوعاتقیمت میں اضافہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

صنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

صنعتکار وں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر احمد عظیم علوی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پانچ سالہ معاشی پلان اڑان پاکستان کے اعلان کے فوری بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم کے معاشی وژن کے خلاف ہے، جس سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہونگے، وزیراعظم فوری نوٹس لیں اور قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کرائیں۔ فیڈرل بی ایریا ایسوسی

ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد تحسین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ٹیکسوں میں کٹوتی کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو فوری طور پر کم کرے، اس سے خاص طور پر درمیانے اور چھوٹے درجے کے تاجر متاثر ہورہے ہیں، جو پہلے ہی کافی مشکلات کا شکار ہیں۔ حیدرآباد چیمبر آف اسمال انڈسٹری کے سابق صدر محمد فاروق شیخانی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک استحصالی اقدام ہے، جس سے کاروباری افراد اور صارفین یکساں متاثر ہونگے، انھوں نے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کا مشورہ دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

صنعتکار پٹرولیم مصنوعات قیمت میں اضافہ Extractor Demand Inflation

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعاوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعلاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود 18 غذائی اشیاء کی کی قیمت میں اضافہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود 18 غذائی اشیاء کی کی قیمت میں اضافہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے. وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں.
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہدایتپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہدایت18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچ رہا، وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےدودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن
مزید پڑھ »

2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ2024 میں بجلی کی قیمتوں میں ناقدینہ اضافہ نے لوگوں کو ہراساں کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:08:43