صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟

پاکستان خبریں خبریں

صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے اپنا نام پسند نہیں تھا اور انہیں اس سے الجھن ہوتی تھی۔

اداکارہ صنم سعید نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’دی ناک ناک شو‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان و شوہر محب مرزا کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔صنم سعید نے کہا کہ میرا نام تقریباً ہر بھارتی گانے میں آتا تھا، ہر کوئی میرا نام لے کر گانا گاتا تھا جو کہ مجھے بالکل پسند نہیں تھا۔

محب مرزا نے مسکراتے ہوئے کہا کہ رکشوں کے پیچھے بھی آپ کا نام ’میرے صنم‘ درج ہوتا ہے۔ صنم سعید نے قہقہہ لگاتے ہوئے کہا کہ رکشوں کے پیچھے، ہر جگہ اس نام کا استعمال ہوتا تھا، اس لیے پہلے مجھے اپنا نام پسند نہیں تھا مگر اب اپنا نام اچھا لگتا ہے۔واضح رہے کہ محب مرزا اور صنم سعید نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا، دونوں کی یہ دوسری شادی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخری ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست، سیریز 1-4 سے بھارت کے نامآخری ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست، سیریز 1-4 سے بھارت کے نامبھارت نے پانچویں ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو عبرتناک شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخبپیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخباویس شاہ کو 111 اور ایم کیو ایم کی امیدوار صوفیہ سعید کو 36 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »

جونی بیئراسٹو نے بھارت کے خلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاجونی بیئراسٹو نے بھارت کے خلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاانگلش بیٹر جونی بیراسٹو کو بھارت کے خلاف سیریز میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، انھوں نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈخاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
مزید پڑھ »

دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتدنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتاس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

انجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک موخر کردیاانجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک موخر کردیاچین کی اندرون ملک پرواز شہر سانیا سے دارالحکومت بیجنگ کیلیے شیڈول تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:21:17