تیسرے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہوں، گلوکارہ
متعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہریبنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکسیوم بحریہ؛ پی این ایس راجشاہی کی 1971 میں ناقابل یقین کارروائیپاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہیں۔
گلوکارہ نے کہا کہ میرے میوزک کیریئر کی شروعات سے پہلے میرے دوسرے شوہر کی کئی گرل فرینڈز تھیں لیکن میرے پاس برداشت کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا کیونکہ میں اُس وقت گلوکارہ نہیں بنی تھی اور نہ ہی میں خودمختار تھی۔ گلوکارہ نے کہا کہ شوہر سے خلع کے بعد بچوں کی حوالگی کا کیس کافی عرصے تک عدالت میں زیرِ سماعت رہا لیکن پھر میں نے بچوں کی خاطر کیس سے دستبرداری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔
گلوکارہ نے کہا کہ میرے شوہر کا نام خبیب ہے، وہ بہترین انسان ہیں اور میں اپنی ازدواجی زندگی میں بہت خوش ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیااداکارہ نے اپنی پہلی شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »
کرشمہ اور روینہ کی ایکدوسرے کی وِگ سے پٹائی، سلمان اور عامر خان نے دونوں کو کھمبے سے کیوں باندھا؟تلخ کلامی سے بات یہاں تک پہنچ گئی کہ دونوں نے ایک دوسرے کو اپنی وِگ (نقلی بالوں) سے مارنا شروع کردیا: فرح خان کا انکشاف
مزید پڑھ »
تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »
پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »
بھارت: خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاریبھارتی ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن نے آج 24 گھنٹے کے لیے ضرروی خدمات کے علاوہ تمام کام بند کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »