اسلام آباد: (دنیا نیوز) صوبائی وزرائے اعلیٰ نے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث معاشی اور صنعتی شعبوں کی رک جانے والی سرگرمیوں کی دوبارہ اجازت دینے کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تجویز کردہ نیگیٹو لسٹ پر اتفاق کیا ہے۔
صوبائی وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے این سی او سی اجلاس میں شرکت کی جس کی صدارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر اسد عمر نے کی۔
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نیگیٹو لسٹ پر اتفاق ہے۔ تاہم اس میں تجویز کئے گئے ضابطہ کار کے تحت ریستورانوں کو کھولنا ممکن ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی نمائندگی پارلیمانی سیکرٹری نے کی جنہوں نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کا پیغام پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ ضابطہ کار پر عملدرآمد کروانا صوبے میں بڑا چیلنج ہے۔ لہٰذا موجودہ وبا کے دوران سکولوں کو کھولنا ممکن نہیں ہے۔
آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہاکہ ملک کے ہوائی اڈوں پر فوری سکریننگ اور قابل بھروسہ اعدادوشمار اکٹھے کرنے کیلئے صحت کے صوبائی عملے کی تعیناتی اور سازوسامان کی تنصیب کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ،ترجمان کی تردیددوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ،اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی پرسابق امیر ملاعمر کے بیٹے ملا یعقوب نے قیادت
مزید پڑھ »
اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
مزید پڑھ »
‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »
پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی
مزید پڑھ »
ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھ »