Beyond the Breaking News

صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، مہلک وباء کا نشانہ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک بن گئے ہیں، جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹ شام تک آ جائے گی، وزیر توانائی اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے با خبر رکھیں گے۔ وزیر توانائی نے اپنے چاہنے والوں سے جلد صحت یابی اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔.

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، مہلک وباء کا نشانہ صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک بن گئے ہیں، جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹ شام تک آ جائے گی، وزیر توانائی اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے با خبر رکھیں گے۔ وزیر توانائی نے اپنے چاہنے والوں سے جلد صحت یابی اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھنیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھ
مزید پڑھ »

کرپٹ عناصر کے برے دن آنے والے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk Newsکرپٹ عناصر کے برے دن آنے والے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی حادثہ:حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی، صوبائی وزیراطلاعات | Abb Takk Newsکراچی حادثہ:حکومت تمام متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی، صوبائی وزیراطلاعات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیوزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-07-19 15:15:38