صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہاب

پاکستان خبریں خبریں

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف بیس روز میں تین گنا اضافہ الارمنگ ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے شہریوں سے احتیاطی تدابیر پر سختی عمل کرنے کی اپیل کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 156 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 34 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 146 مریض صحتیاب ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابسندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں دس برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

برازیل کورونا وائرس کے330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیابرازیل کورونا وائرس کے330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیابرازیل کورونا وائرس کے330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا Brazil CoronaVirus CasesReported DeathRateToll SecondHighestNumber Ranked InfectedCountry
مزید پڑھ »

بالکل سیدھے بیٹھنے سے بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیقبالکل سیدھے بیٹھنے سے بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیقایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں میں بیٹھنے کے غالب انداز جیسے بالکل سیدھے بیٹھنے سے ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ انداز انہیں اسکول میں بہتر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:20:49