صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا کا اجلاس ہوا جس میں کرونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں عیدالاضحی کے لیے ایس او پیز کی تیاری اور دیگر ضروری انتظامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے عیدالاضحی سے15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مویشی منڈیاں شہری حدود کے باہر لگانے کے انتظامات مکمل کیے جائیں،عیدالاضحی کے موقع پر ایس او پیز کو جلد حتمی شکل دی جائے۔

عثمان بزدار نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث پنجاب میں کرونا میں کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 80297 ہے،24گھنٹے کے دوران پنجاب میں 1341 مریض سامنے آئے ہیں، صوبے میں اب تک کرونا سے 42854 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادویات اور انجکشن وافر مقدار میں دستیاب ہیں،حکومت نے مہنگے داموں دوائیں فروخت کرنے پر 12 ہزار سے زائد انسپکشن کیں،صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین میں طلبہ کو گاڑیوں میں بٹھا کر گریجویشن تقریب کا اہتمامبحرین میں طلبہ کو گاڑیوں میں بٹھا کر گریجویشن تقریب کا اہتمامبحرین میں ایک ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کھلے مقام پر کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کے والدین اور سرپرست اپنی گاڑیوں میں بیٹھے اس سرگرمی میں شریک رہے۔
مزید پڑھ »

کورونا مریض کی لاش کو فریزر میں کیوں رکھا گیا؟ -کورونا مریض کی لاش کو فریزر میں کیوں رکھا گیا؟ -کولکتا: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکتا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو 48 گھنٹے کے لیے آئسکریم فریزر میں رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 71 سالہ شخص کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گیا اور ڈاکٹرز نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ آنے تک ڈیتھ سرٹیفکیٹ …
مزید پڑھ »

پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف، وزیر تعلیم کی تصدیق -پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف، وزیر تعلیم کی تصدیق -لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے ساتھ ہراسگی جیسے ناخوشگوار واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی روک تھام کے لیے نیا ایکٹ لانے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ …
مزید پڑھ »

ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیاملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیاملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس نے بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:17:22