صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad CoronaVirus LockDown ReliefPackages Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبےمجھ سےپوچھ لیتےتولاک ڈاؤن نہ کرنےدیتا، بہت تنقید ہوئی مگر شکر ہے صوبوں نے میری بات سن لی۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دیہاڑی دار کمائی کرتا ہے تو گھر والے کھاتے ہیں، ایک دم خوف وہراس کی وجہ سے سخت لاک ڈاؤن کیا گیا، لاک ڈاؤن نےجوحالات پیدا کیےاس کی مثال نہیں ملتی، صوبےمجھ سےپوچھ لیتےتولاک ڈاؤن نہ کرنےدیتا، بہت تنقید ہوئی مگر شکر ہے صوبوں نے میری بات سن لی، کورونا ہاٹ اسپاٹس میں سمارٹ لاک ڈاؤن کرنا ہے،اگلہ ماہ بہت مشکل ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یورپ اورہمارےحالات میں بہت فرق ہے، امریکا جیسےملک میں لوگ خیرات لینےلمبی قطارمیں کھڑےہیں،بھارت کی 34 فیصدآبادی بھوک اوربیماری کاشکارہوگئی،اللہ کا شکرہے ہم نےبھارت جیسا لاک ڈاؤن نہیں کیا،ہم نےلاک ڈاؤن کیاجس کی وجہ سےسروس سیکٹرتباہ ہوگیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کوفلاحی ریاست بناناہے،احساس کیش پروگرام میں لوگوں کوبڑاریلیف دیاگیا، احساس کیش پروگرام،لوگ ثانیہ نشترکودعائیں دیں گے، احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیئے گئے،لاڑکانہ میں 20 فیصدچھابڑی والوں...

وزیراعظم نےکہا کہ کورونا وبا سےپہلےہی پناہ گاہیں بنادی تھیں، داتا دربار کے باہر غریب سڑکوں پر سوتے تھے،دوسرے شہروں سے لوگ لاہور روزگار ڈھونڈنے آتے ہیں،وزرا پناہ گاہوں میں جا کر ان کےمسائل حل کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردوپاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردوپاکستانی صارفین زیادہ تر ماحول، صحت مند طرز زندگی اور آن لائن خریداری کے بارے میں مواد سرچ کررہے ہیں، گوگل
مزید پڑھ »

پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیںپاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیںکراچی(ویب ڈیسک) گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاؤن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن؛ عوام نے تعاون نہ کیا تو سختی کی جائے گی ! - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن؛ عوام نے تعاون نہ کیا تو سختی کی جائے گی ! - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن؛ عوام نے تعاون نہ کیا تو سختی کی جائے گی ! -
مزید پڑھ »

ہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمرہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمرہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

صوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمرصوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمرصوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمر Asad_Umar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

صوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمرصوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمراسلام آباد : اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے لاک ڈاون سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 15:16:21