صوبے ان سے پوچھتے تو کبھی ایسا لاک ڈاون نہ ہونے دیتے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبے ان سے پوچھتے تو کبھی ایسا لاک ڈاون نہ ہونے دیتے۔ سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے اور احساس پروگرام کی وجہ سے آج پاکستان میں بھارت جیسے حالات نہیں۔ انہوں نے کیش تقسیم کرنے کےلیے لاڑکانہ کا دورہ کیا۔ سمجھ نہیں آئی کہ وہاں چھابڑی والوں کو کیوں بند کردیا گیا۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ مجھ سے اگر صوبے پوچھ لیتےتو کبھی ایسا لاک ڈاون نہ کرنے دیتے، دیکھنا ہوگا لاک ڈاؤن سے معاشرے پر کیا اثر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث سروس سیکٹر تباہ ہوگیا، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز بالکل بند ہوکر رہ گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردوپاکستانی صارفین زیادہ تر ماحول، صحت مند طرز زندگی اور آن لائن خریداری کے بارے میں مواد سرچ کررہے ہیں، گوگل
مزید پڑھ »
پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیںکراچی(ویب ڈیسک) گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاؤن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں عوام مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
چین نے بیجنگ میں کوویڈ19کے انفیکشن کی جینیاتی ترتیب جاری کردیبیجنگ (شِنہوا) بیماریوں پرکنٹرول اورتدارک کے چینی مرکز (سی ڈی سی) نے بیجنگ میں زرعی پیداوار کی ہول سیل مارکیٹ شن فادی میں کوویڈ-19 کے حالیہ دنوں میں سامنے آنے
مزید پڑھ »
کورونا از خود نوٹس کیس: پنجاب حکومت نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیکورونا از خود نوٹس کیس: پنجاب حکومت نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی CoronaVirus SupremeCourt
مزید پڑھ »
کورونا از خود نوٹس کیس: پنجاب حکومت نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیکورونا از خود نوٹس کیس: پنجاب حکومت نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی CoronaVirusPakistan CoronaVirusSuoMotoCase GOPunjabPK SupremeCourt Report Submitted
مزید پڑھ »