صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کا فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کاروں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ، مصر اور ترکی کا تحمل پر زور

ایران نے صہیونی ریاست اسرائیل پر دندان شکن حملے کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو مبارک باد دی ہے۔

رحیم صفوی نے کہا کہ ہم فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قابض صہیونی ریاست پر حملہ کرنے پر ہم حماس کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کا زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ، غاصب فوجیوں کو ہلاک ...مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے زبردستی ہتھیائی گئی اسرائیلی آبادیوں پر حملہ کر دیا، غاصب فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حم
مزید پڑھ »

امن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی علمبردار نرگس محمدی کے نام رہاامن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی علمبردار نرگس محمدی کے نام رہانرگس محمدی کو ایران میں 13 بار گرفتار کیا گیا اور مجموعی طور پر 31 سال قید اور 154 کوڑوں کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر، آپریشن الاقصی طوفان کا اعلانحماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر، آپریشن الاقصی طوفان کا اعلانمتعدد فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل، سڑکوں اور گلیوں پر اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپیں
مزید پڑھ »

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دیحکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دیاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی۔
مزید پڑھ »

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دیحکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دیاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:44:25