صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

Gaza خبریں

صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف دفاع کے حقدار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایران اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حقدار اور پابند ہے،ایرانی وزارت خارجہ،فوٹو: فائلبیان میں کہا گیا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ، ایران کے متعدد فوجی مراکز کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر، خاص طور پر اس کے خلاف دھمکی یا طاقت کے استعمال کی ممانعت کے اصول اور ملکوں کی ارضی سالمیت اور قومی خودمختاری کی خلاف ورزی سمجھتی ہے اور ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔اسرائیلی حملوں کے چند گھنٹے بعد...

جیسا کہ ایران کے اعلیٰ حکام نے بارہا تاکید کی ہے، ایران اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حقدار اور پابند ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت اور مفادات کے دفاع کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر یقین رکھتا ہے اور علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے خطےکے تمام ممالک کی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے خطے اور دیگر تمام امن پسند ممالک کی کوششوں کو سراہتا ہے جنہوں نے موجودہ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے قابض اسرائیلی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔اسرائیل نے ایران میں متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے جب کہ اس دوران کسی آبادی پر حملے نہیں کیے گئے: امریکی انتظامیہتہران کے قریب 3...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہپاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہپاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںمزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںوفاقی حکومت کاحجم اوراخراجات کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر کام ہو رہا ہے جس میں اداروں کو بند کرنا، نجکاری اور ضم کرنے سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں
مزید پڑھ »

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کے نام جاریایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کے نام جاریچائنا، بیلا روس اور قازقستان کے وزیراعظم اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے، وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا، غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ہونی چاہیے : بائیڈنحسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا، غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ہونی چاہیے : بائیڈنامریکا حزب اللہ، حماس،حوثیوں اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف اسرائیل کے دفاع کےحق کی مکمل حمایت کرتا ہے: جو بائیڈن
مزید پڑھ »

26ویں ترمیم، حکومتی ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل کی رائے میں اختلاف26ویں ترمیم، حکومتی ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل کی رائے میں اختلافحکومت کے قانونی ماہر اور سابق اٹارنی جنرل دونوں ہی اچھی ساکھ کے حامل ہیں اور آئینی اور قانونی معاملات میں اپنی مہارت کیلئے پہچانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »

’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہے’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:17:17