ضروری اشیاء کیلئے 21لاکھ پاکستانیوں نے گھریلو سامان بیچا، سروے

پاکستان خبریں خبریں

ضروری اشیاء کیلئے 21لاکھ پاکستانیوں نے گھریلو سامان بیچا، سروے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

گیلپ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال کے معیشت اور عام آدمی پر پڑنے والے اثرات سے متعلق سروے کیا، جس کے مطابق ملک کے 21 لاکھ لوگوں نے اپنی ضروریات زندگی کیلئے گھر کا سامان بیچ دیا مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 1 hour agoگیلپ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لاک ڈاؤن کے باعث خراب معاشی صورتحال کے دوران گزشتہ ايک ہفتے ميں پاکستان کے 21 لاکھ خاندانوں کو گھر کا سامان بيچ کر ضرورتيں پوری کرنی پڑيں۔

گیلپ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال کے معیشت اور عام آدمی پر پڑنے والے اثرات سے متعلق سروے کیا، جس کے مطابق ملک کے 21 لاکھ لوگوں نے اپنی ضروریات زندگی کیلئے گھر کا سامان بیچ دیا۔ رپورٹ میں بتاتا گیا ہے کہ 16 فيصد پاکستانيوں نے اس دوران ديگر ذرائع آمدنی تلاش کئے تاکہ خاندانوں کی بنيادی ضروريات پوری کرسکیں۔

گیلپ سروے کہتا ہے کہ 78 فيصد پاکستانيوں نے پورے ملک ميں کارباور کھولنے کی حمايت کی ہے، ۔ لاک ڈاؤن ميں نرمی کا تقاضا کيا ہے جبکہ 14 فيصد کی رائے مختلف ہے۔ سروے کے مطابق 32 فيصد پاکستانيوں کو کووڈ 19 کيسز کے سرکاری اعداد و شمار پر بھروسہ نہيں ہے اور 73 فيصد پاکستانی سمجھتے ہيں کہ اُن کی صحت اُن کی اپنی ذمہ داری ہے، 24 فيصد کا خيال ہے کہ يہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافچین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافچین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشاف China Eatable CoronaVirus EcuadorShrimp Suspended Imports ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظمسربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ سربرینیکا میں 25 برس قبل ہونے والی نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، عالمی برادری کو مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ رونما ہونے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔
مزید پڑھ »

سربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظمسربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظمسربرینیکا کے نسل کشی واقعے سے سبق سیکھنا ضروری ہے، وزیر اعظم SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:09:16