ضلع خیبر میں جرگہ کا شادی بیاہ میں موسیقی پر نکاح نہ پڑھانے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ضلع خیبر میں جرگہ کا شادی بیاہ میں موسیقی پر نکاح نہ پڑھانے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

موسیقی کی محافل سجانے والوں کی شادی میں شرکت کی جائے گی اور نہ ہی ان کی نماز جنازہ پڑھائی جائے گی۔ تفصیلات: DailyJang marriage

ضلع خیبر میں جرگہ نے شادی بیاہ میں موسیقی اور خواجہ سراؤں کی محافل سجانے والوں کےخلاف اعلامیہ جاری کردیا۔ ایسے خاندان والوں سے سوشل بائیکاٹ ہوگا۔

خیبر کے علاقے زخہ خیل میں جرگے نے اعلان کیا کہ شادی بیاہ کی تقریب میں موسیقی کا اہتمام اور خواجہ سراؤں کی محفل سجانے والوں کا نہ نکاح پڑھائيں گے نہ جنازہ پڑھائيں گے۔ قبائلی عمائدین کے جرگے میں قرار دیا گیا کہ گاؤں والوں کی ذمہ داری ہے کہ خواجہ سراؤں کی محفل سجانے والے خاندان کو منع کریں، ذمہ داری نہ نبھانے والے گاؤں کا بھی بائیکاٹ کیا جائے گا۔

اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنےوالے خاندان کے ساتھ عوام کا سوشل بائیکاٹ ہوگا۔ موسیقی محافل سجانے والوں کی شادی میں شرکت کی جائے گی اور نہ ہی ان کی نماز جنازہ پڑھائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر کی غیر قانونی تعمیر؛ نیمار پر 3.3 ملین ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوگھر کی غیر قانونی تعمیر؛ نیمار پر 3.3 ملین ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوگھر میں جھیل کی غیر قانونی تعمیر پر برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو 3.3 ملین ڈالرز کا جرمانہ Neymar Brazil ExpressNews
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہسانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہخواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں ہی کیسز چلیں گے جبکہ فوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پنوعاقل: پسند کی شادی نہ ہونے پر میڈیکل کے طالب علم نے خود کو آگ لگا لیپنوعاقل: پسند کی شادی نہ ہونے پر میڈیکل کے طالب علم نے خود کو آگ لگا لیپنوعاقل میں پسند کی شادی نہ ہونے پر میڈیکل کے طالب علم نے خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی جبکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

سندھ کے سرکاری کالجوں میں فیسیں سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشافسندھ کے سرکاری کالجوں میں فیسیں سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشافکراچی : سندھ بھر کے سرکاری کالجوں میں گذشتہ 8 سالوں میں فیسیں سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف سامنے آیا
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہسانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہفوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے پر غور: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:55:55