ضمنی انتخابات میں کتنے امیدوار مدمقابل؟ الیکشن کمیشن نے رپورٹ جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

ضمنی انتخابات میں کتنے امیدوار مدمقابل؟ الیکشن کمیشن نے رپورٹ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کیلئے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے کل 50 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی این اے 207 سے...

بہاولنگر زیادتی کیس میں نئی پیش رفت سامنے آ گئیاسلام آباد 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کیلئے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے کل 50 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی این اے 207 سے بلامقابلہ منتخب ہو چکی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی خالی نشستوں کے لیے کل 23 امیدوار میدان میں اتریں گے جبکہ پنجاب میں 154 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں جبکہ سندھ میں زبیر احمد جونیجو نے پی ایس 80 سے بلامقابلہ اپنی نشست حاصل کرلی ہے اور بلوچستان اسمبلی کی خالی نشستوں کے لیے 12 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن 30 مارچ کو متعلقہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دینے کے بعد ضمنی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کرے گا جبکہ صوبائی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
مزید پڑھ »

سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریسینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاریسینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ، الیکشن کمیشن نے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار ضمیر حسین بھٹی کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی...
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئےپشاور :   الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست پر خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے، اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال اگر مگر کا شکار تھی ۔خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت صبح 9 بجے سینٹ انتخابات...
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا آصف زرداری 411 الیکٹورل ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 20:46:48