طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں کہ کم از کم معیشت کو نقصان نہ پہنچے: حسین حقانی نے اہم سوال اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں کہ کم از کم معیشت کو نقصان نہ پہنچے: حسین حقانی نے اہم سوال اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

لاہور ( خصوصی رپورٹ )  پاکستان کے طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہے کہ سیاسی کشمکش اور غیر سیاسی مداخلتوں کی صورت میں بھی کم

از کم ملک کی معیشت کو نقصان نہ پہنچے۔پاکستان کے پاس تھائی لینڈ کی طرح سیاحت سے کمانے کا آپشن بھی نہیں ہے،سینئر تجزیہ کار حسین حقانی نے موجودہ صورتحال پر تجزیہ کر تے ہوئے اہم سوال اٹھا دیا۔

ماموں بہت ہی پیارے تھے بچوں کے پسندیدہ بھی، بچوں کیساتھ گلی ڈنڈا بھی کھیل لیتے تھے اور کھدو کھونڈی بھی، بات چیت میں ادھار کسی سے نہیں رکھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنیں گے: انوارالحق کاکڑعالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنیں گے: انوارالحق کاکڑنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنے گا اور نہ ہی پاکستان امریکہ اور چین کی بڑھتی ہوئی دشمنی
مزید پڑھ »

عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 افراد ہلاکعراق کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں شادی کی ایک تقریب میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 100 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکا نے اسرائیلیوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دیامریکا نے اسرائیلیوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دییہ فیصلہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان سیکورٹی، اقتصادی اور عوام کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرتا ہے، حکام
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ؛ غیرضروری مقدمہ بازی پر وکیل کو 2لاکھ روپے جرمانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن)سپریم کورٹ نے غیرضروری مقدمہ بازی پر وکیل کو 2لاکھ روپے جرمانہ کردیا، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ کے پاس کوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:38:55