طالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

طالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

طالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان Taliban End Partial Truce Resume Operations Against Afghan Forces ashrafghani moiafghanistan MoDAfghanistan ARG_AFG StateDept USAO_SC

ارمغانِ حجاز

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغان طالبان اور امریکا کے درمیان تشدد میں کمی کا ضمنی معاہدہ آج ختم ہو گیا ہے جس کے بعد افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری کارروائیاں افغان فورسز کے خلاف معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدے کے مطابق طالبان جنگجو غیرملکی اجواج پر حملہ نہیں کریں گے۔دوسری طرف افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا، یہ دھماکا افغانستان میں فٹبال میچ کے دوران ہوا، دھماکے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گیارہ زخمی ہو گئے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق بارود سے لدی موٹر سائیکل میں نصب بم خوست کے ضلع نادر شاہ کوٹ میں دوپہر کے وقت فٹبال سٹیڈیم کے قریب پھٹا، جس کے بعد تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکتا کہ اس واقعے کے پیچھے کون ہے کیونکہ واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور افغان طالبان، امن معاہدے پر پاکستان کے شکر گزار، افغان صدر کا خیرمقدمامریکا اور افغان طالبان، امن معاہدے پر پاکستان کے شکر گزار، افغان صدر کا خیرمقدمامریکا اورافغان طالبان،امن معاہدےپر پاکستان کےشکرگزار،افغان صدرکاخیرمقدم Afghan President Welcomes Signing US AfghanTalibanPeace Agreement AfghanPeaceDeal Afghanistan POTUS moiafghanistan StateDept ashrafghani MoDAfghanistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

طالبان کا افغان افواج پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلانطالبان کا افغان افواج پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلانافغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل سکاٹ ملر نے اس حوالے سے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ہم اپنے وعدوں کے حوالے سے سنجیدہ ہیں، اور ہم طالبان سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ اپنے وعدوں پر پورا اتریں گے۔‘
مزید پڑھ »

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا موقف بھی آگیاامریکہ اور افغان طالبان کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا موقف بھی آگیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہفتے کے روز طے پانے والے
مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی کا 5ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی سے انکارافغان صدر اشرف غنی کا 5ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی سے انکارافغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی سے انکار کیوں کیا؟ وجہ جانیئے:AajNews AajUpdates ashrafghani Afghanistan
مزید پڑھ »

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے پردستخطامریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے پردستخطامریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے پردستخط Afghanistan America AfghanTaliban PeaceDeal PeaceAgreement realZalmayMK StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:06:56