طالبان کے قیدیوں کی رہائی کا طریقہ کار طے پاگیا: افغان صدر اشرف غنی

پاکستان خبریں خبریں

طالبان کے قیدیوں کی رہائی کا طریقہ کار طے پاگیا: افغان صدر اشرف غنی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں نو منتخب صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف اور سابق چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے الگ الگ حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کر گیا جب نومنتخب صدر اشرف عنی کی تقریب حلف برداری کے دوران ان کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ نے بھی ایک متوازی تقریب میں اپنے آپ کو صدر قرار دے کر حلف اٹھا لیا۔

دوسری جانب اشرف غنی کے حلف اٹھانے کے منٹوں کے بعد ہی عبداللہ عبداللہ نے بھی حلف برداری کی تقریب منعقد کی جس میں انہوں نے اپنے آپ کو نومنتخب صدر قرار دے حلف اٹھایا۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق اشرف غنی نے عبداللہ کو کابینہ میں 40 فیصد نمائندگی، سلامتی کونسل میں ایک پوسٹ اور امن کونسل کی صدارت کی پیش کش کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازعافغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازعافغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع Afghan Presidential Rival Abdullah Postpones Inaugural Plan ARG_AFG moiafghanistan ashrafghani MoDAfghanistan AshrafGhani DrabdullahCE Afghanistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »

کروناوائرس: پرتگال کے صدر نے خود کو ’قید‘ کردیاکروناوائرس: پرتگال کے صدر نے خود کو ’قید‘ کردیاکروناوائرس: پرتگال کے صدر نے خود کو ’قید‘ کردیا SamaaTV CoronaVirusUpdate Coronavirus
مزید پڑھ »

مالی استحکام کے بغیر عورت اپنا مقام حاصل نہیں کرسکتی، صدر مملکت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزاکم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزاحکومت نے ملک میں نئے کورونا وائرس یا کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد اچانک بڑھنے پر نیا منصوبہ
مزید پڑھ »

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین فوجیوں کا مقابلہ حسن، دنیا میں ہنگامہخواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین فوجیوں کا مقابلہ حسن، دنیا میں ہنگامہماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:22:55