سکیورٹی کونسل کی جانب سے ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سنہ 2019 اور 2020 کے اوائل تک طالبان کے القاعدہ کے ساتھ نہ صرف رابطے تھے بلکہ اُن کا نیٹ ورک طالبان کی مدد سے افغانستان کے مختلف علاقوں میں مزید مضبوط ہو رہا تھا۔
رواں سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی ایک شرط یہ بھی تھی کہ القاعدہ سمیت کوئی بھی بین الاقوامی شدت پسند تنظیم افغان سرزمین امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف استعمال نہیں کرے گی اور طالبان القاعدہ سمیت کسی بھی بین الاقوامی شدت پسند تنظیم کے ساتھ رابطے نہیں رکھیں گے۔افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے موقعے پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد 2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا...
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’طالبان مذاکرات کے دوران القاعدہ کو یہ باور کراتے رہے کہ اُن کے تاریخی تعلقات کو کوئی ٹھیس نہیں پہنچے گی۔‘ سکیورٹی کونسل کی جانب سے یہ رپورٹ ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ تاحال جاری ہے، جس کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاںقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام ChinesePresident XiJinping ChildrenDay CongratulatoryMessage ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »
چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام Read News CathayPak
مزید پڑھ »
مراد علی شاہ سے WHO کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقاتمراد علی شاہ سے WHO کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »