ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں
کابینہ اجلاس: گوادر اور ترکمانستان کی بندرگاہوں کے مابین معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوریامریکی سفیر کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، سیکورٹی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیالجاپان میں خودکشی کرنے والی لڑکی چھت سے راہگیر پر گرگئی، دونوں ہلاکلوئس سواریز نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاکسٹمرزکی موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا فوڈ ڈلیوری بوائے گرفتاربالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اوراداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں اس دوران اداکارہ اپنے سسرال پہنچ...
بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی بہو اور اداکارہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں۔ ایشوریا رائے کی امیتابھ بچن کے گھر جس کا نام ‘ جلسہ ‘ ہے آمد کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایشوریا کی ویڈیو گزشتہ روز کی ہے۔ ویڈیو میں ایشوریا کو گرین سوٹ اور آرادھیا کو اسکول کے یونیفارم میں دیکھا گیا۔ اداکارہ اور ان کی بیٹی آرادھیا نے گھرکے باہر موجود فوٹوگرافرز کو دیکھ کر کوئی ریسپانس نہیں دیا اور نہ ہی ہاتھ ہلایا۔
واضح رہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا کے درمیان علیحدگی اور ایشوریا رائے کے بچن ہاؤس چھوڑنے کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں۔ امیتابھ بچن نے اپنی بہو کو سوشل میڈیا سے اَن فالو بھی کردیا تھا۔امریکا نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ ضبط کر لیاٹرک سے 30 تارکین وطن برآمد، ایک خاتون ہلاکآئی ایم ایف کا پنجاب میں بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنیکا مطالبہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
’ہم روزانہ لڑتے ہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا کا پرانا انٹرویو وائرلاپریل 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے
مزید پڑھ »
ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ کی اس مقبول جوڑی نے 17 سال قبل شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
مزید پڑھ »
ابھیشیک ایشوریا میں طلاق کی افواہیں، بچن فیملی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو اداس کردیاایشوریا اور ابھیشیک کے مداح اس غیر موجودگی کو تاحال دونوں اداکاروں کے درمیان علیحدگی تصور کررہے ہیں
مزید پڑھ »