طیارہ حادثہ: وزیر ہوا بازی، پی آئی اے سربراہ کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ: وزیر ہوا بازی، پی آئی اے سربراہ کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

جہاز کی جانچ پڑتال یقینی بنانے میں مبینہ غفلت برتنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، درخواست گزار PlaneCrashKarachi PK8303 DawnNews

کراچی کی مقامی عدالت میںکا مقدمہ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان، پی آئی اے کے سربراہ ارشد ملک اور دیگر کے خلاف درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

اپنی درخواست میں انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس شرقی اور ماڈل کالونی تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر کو وزیر ہوا بازی، پی آئی اے سربراہ اور دیگر کے خلاف حادثے کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کے گراؤنڈ انجینئر اور دیگر اراکین کی ذمہ داری تھی کہ وہ طیارے کی اچھی طرح جانچ پڑتال کرتے اور کوئی تکنیکی خرابی سامنے آنے پر اسے پرواز سے روکتے، لیکن وہ جہاز کی جانچ پڑتال اور ضروری اقدامات اٹھانے میں ناکام...

درخواست میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں حادثے کی مقامی سطح پر تحقیقات پر بلکل اعتماد نہیں ہے، اس لیے بین الاقوامی سطح پر اس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ:وزیراعظم کی تحقیقات جلد مکمل کرنیکی ہدایت،تمام رپورٹس پبلک کرنیکا حکمطیارہ حادثہ:وزیراعظم کی تحقیقات جلد مکمل کرنیکی ہدایت،تمام رپورٹس پبلک کرنیکا حکم
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکمکراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکمکراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور چھیپا سردخانوں پر اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کریں گے۔ ایس او …
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، مہوش حیات اور علی ظفر کی اعلیٰ حکام سے اپیلطیارہ حادثہ، مہوش حیات اور علی ظفر کی اعلیٰ حکام سے اپیلپاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی افراد کی شناخت کا عمل تیز کرنے کے لیے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیاطیارہ حادثہ: کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیاکراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے برآمد ہوگیا۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 10:33:09