طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پائلٹ کے والد نے پی آئی اے کی انکوائری مسترد کردی

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پائلٹ کے والد نے پی آئی اے کی انکوائری مسترد کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پائلٹ کے والد نے پی آئی اے کی انکوائری مسترد کردی Official_PIA pid_gov

۔ شہید کے والد گل محمد کا کہنا ہے کہ حادثہ کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔ پی آئی اے افسران سیاست کرنا بند کریں۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے گھر پہنچے۔ اہلخانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی پی آئی اے حکام پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا نالائق

لوگ حادثے کی تحقیقات کروا کر خود ہی لیک کرواتے ہیں، اس رپورٹ کو مسترد کرتاہوں۔ انکا بیٹاقابل پائلٹ تھا ،اس سے مقررہ وقت میں زائد کام لیاگیا۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے سجاد گل شہید کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی اور کہاکہ تحقیقات غیرجانبدار ہوگی کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ بلیک باکس کی ریکارڈنگ خاندان کو دیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختپی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیاطیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: ائیربس اے 320 کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیاکراچی طیارہ حادثہ: ائیربس اے 320 کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی جگہ پر تحقیقات جاری ہیں، طیارے کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا ہے۔ وائس ریکارڈ اور بلیک باکس ایئربس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 07:42:08