چیئرمین پی آئی اے اس پورے سانحہ کا ملبہ پائلٹ کے سر ڈالنے کی سازش کررہے ہیں، صوبائی وزرا
صوبائی وزراء سعید غنی، سید ناصر حسین شاہ اور امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی صرف ایک ڈرامہ ہے، سربراہ پی آئی اے ارشد ملک اور سول ایوی ایشن کے سربراہ کو فوری ہٹایا جائے اور ایک غیر جانب دارانہ تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ تحقیقاتی کمیٹی ارشد ملک کے زیر انتظام کام کرنے والوں کی ہے اور اس وقت پی آئی اے میں ارشد ملک آمریت کی مثال بنے ہوئے ہیں اور ان کی آمرانہ فیصلوں نے یہاں کام کرنے والوں کو شدید خوف میں مبتلا کردیا ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر نئی تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے جس میں پالیا، انٹرنیشنل پائلٹ کے نمائندوں، انٹرنیشنل سول ایوی ایشن اور ائیربس کے ممبران کو شامل کیا جائے، ارشد ملک اور سول ایوی ایشن کے سربراہ کو معطل کیا جائے تاکہ وہ اس تحقیقاتی کمیٹی پر اثر انداز نہ ہوں۔سعید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثہ تحقیقات ، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئیطیارہ حادثہ تحقیقات ، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی Read News InvestigationReport KarachiAirCrash FrenchTechnicalExperts Reach Karachi Official_PIA MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کی کراچی آمد، جائے حادثہ کا دورہ شیڈول
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا،
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »