طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس ARYNewsUrdu planecrash Karachi

اسلام آباد: کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے بعد افغان صدر اشرف غنی، بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور کینڈین وزیر اعظم سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

My heart goes out to the families of victims who lost their lives in the PIA plane crash in Karachi. I offer my sincere commiserations to the people and the government of Pakistan. Afghans stand with you in this moment of grief.

The news from Pakistan this morning is devastating. To the families and friends of those who lost their lives in the crash of PK 8303, and to everyone affected by this terrible tragedy, our hearts go out to you. Canadians are keeping you in our thoughts today.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم کا اظہار افسوسپی آئی اے طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم کا اظہار افسوسکابل: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کینیڈین وزیراعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار Karachi CMPunjab PIAPlaneCrash CrashLanding Deaths PIA Pakistan UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولپی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:46:34