طیارہ حادثہ، متاثر گھر کے مالک کابیان بھی سامنے آ گیا ، وہ اس وقت کیا کر رہے تھے اور گھر کی حالت کیسی ہے ؟ جانئے

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ، متاثر گھر کے مالک کابیان بھی سامنے آ گیا ، وہ اس وقت کیا کر رہے تھے اور گھر کی حالت کیسی ہے ؟ جانئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عید الفطر سے دو رو ز قبل یعنی 28 رمضان کو کراچی کی ماڈل کالونی میں گھروں پر پی آئی اے کا بد قسمت طیارہ دوپہر دو بج کر 15 منٹ پر

نجی ٹی وی ” جیونیوز “ کی ویب سائٹ پر صحافی ” ماہ نور یوسف “ کا بلاگ شائع ہواہے جس میں انہوں نے طیارہ حادثہ کے باعث تباہ ہونے والے گھروں میں سے ایک کے مالک شازان معظم کا انٹرویو کیا ہے ۔شازان معظم نے بتایا کہ 2 بج کر 20 منٹ کے قریب وہ نماز پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوئے تو ان کی والدہ اپنے کمرے میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہی تھی لیکن اچانک انہیں جہاز کے انجنوں کی گونج معمول سے زیادہ زیادہ اور قریب تر محسوس ہوئی اور پھر چند لمحوں بعد ان کا گھر ایک دھماکے سے لرز اٹھا۔انہوں نے بتایا کہاس کے بعد انہیں...

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا وائس ریکارڈر مل گیا ، دراصل وائس ریکارڈر میں پائلٹس کی آپس میں گفتگو کے علاوہ کیا چیز محفوظ ہوتی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں شازان معظم نے بتایا کہ وہ واپس اپنے گھر کی چھت پر اترے جہاں ملبے کے نیچے 2 جھلسی ہوئی لاشوں کو انہوں نے نکالنے کی کوشش بھی کی لیکن آگ اور تپش کی وجہ سے ان کے ہاتھ اور پاوں میں چھالے بھی پڑ گئے۔شازان کا کہنا تھا کہ اس حادثے میں ان کے گھر کو نقصان پہنچ اور ایک گاڑی مکمل طور پر جل گئی مگر وہ خوش ہیں کہ اللہ نے انہیں اور ان کی والدہ کو محفوظ رکھا۔شازان کا کہنا تھا کہ حادثے کی وجہ سے گھروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے اور صرف ان کے کا گھر 80 فیصد تک متاثر ہوا ہے اس میں موجود سامان، اے سی، پنکھے،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے میں 20 گھر، 24 گاڑیاں تباہ ہوئیں، سروے رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں 20 گھر، 24 گاڑیاں تباہ ہوئیں، سروے رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ گرنے سے جو گھر تباہ ہوئے ان کو معاوضہ دیا جائے گا یا نہیں ؟ جانئےطیارہ گرنے سے جو گھر تباہ ہوئے ان کو معاوضہ دیا جائے گا یا نہیں ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے طیارہ گرنے کے باعث نقصان پہنچنے والے گھروں کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق مثبت جواب دیاہے اور کہاہے
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانس سے آنے والی ایئر بس طیارہ ساز کمپنی کی ٹیم نے بڑا اعلان کر دیاطیارہ حادثہ تحقیقات، فرانس سے آنے والی ایئر بس طیارہ ساز کمپنی کی ٹیم نے بڑا اعلان کر دیاکراچی(ویب ڈیسک) ایئربس طیارہ ساز کمپنی نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کو پیشہ ورانہ قرار دے دیا۔غیرملکی تحقیقاتی ٹیم نے بدھ کی صبح دوبارہ جائے حادثہ کا دورہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:54:59