لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی ٹاپ ماڈل زارا عابد بھی کراچی میں حادثے کا شکار ہونیوالے جہاز میں جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق زارا عابد قومی ا
May 25, 2020 | 13:47:PMتفصیلات کے مطابق زارا عابد قومی ا ئیرلائن کی بدقسمت پرواز پی کے 8303 میں موجود تھیں جو چند روز پہلے اپنے تایا کی وفات کے سلسلہ میں لاہور آئی تھیں اور یہاں پر ہی انہوں نے اپنا آخری شوٹ بھی کرایا تھا،زارا عابد نے اپنے انسٹا گرام پر شوٹ کی جو آخری تصویر پوسٹ کی اس میں بھی وہ ایک جہاز میں مو جود ہیں جبکہ بدقسمتی سے ان کی موت بھی جہاز کے ذریعے ہی ہوئی ہے۔
20 مئی کو پوسٹ ہونیوالی تصویر کے کیپشن میں ماڈ ل نے لکھا کہ"فلا ئی ہائی اٹس گڈ ”لیکن قسمت نے انہیں فضاو¿ں میں اڑنے کی مزید مہلت نہیں دی۔زارا عابد کا شمار ملک کی ٹاپ ماڈلز میں ہوتا تھا،انہو ں نے ملک کے تمام ٹاپ فیشن برانڈز کیساتھ کام کرنے کے علاوہ تمام فیشن شوز میں بھی شرکت کی جس کے علاوہ ملک کے تمام بڑے بڑے فیشن میگزین کے سرورق ان کی ماڈلنگ سے سجتے رہے۔فیشن کے علاوہ زارا عابد نے گزشتہ سال اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھا، انہیں ڈائریکٹر عظیم سجاد نے کراچی کے شہید پولیس آفیسر چوہدری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافاتپی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافات Pakistan Karachi PIAPlanCrash CrashLanding Pilot Investigation CivilAviation pid_gov MoIB_Official official_pcaa Official_PIA ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت Karachi PlaneCrashed Investigation Pilot Passengers Killed Injured AircraftAccidentAndInvestigationBoard pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »