طیارہ حادثہ، ڈیرین سیمی بھی خاموش نہ رہ سکے

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ، ڈیرین سیمی بھی خاموش نہ رہ سکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور مینٹور ڈیرین سیمی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا

تفصیلات کے مطابق ڈیرین سیمی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں طیارہ حادثے پر پاکستان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور اس مشکل وقت میں آپ سب کے ساتھ ہوں۔ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ یہ بہت مشکل وقت ہے، حادثے میں جن لوگوں کی جان گئی ان کیلئے دعا گو ہوں اور ان کے خاندان والوں اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں اس میں سوار 99 میں سے 97 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ صرف دو مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہارخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہارخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-طیارہ حادثہ افسوسناک،شوگر سبسڈیز پرتحقیقات ضروری:تھنک ٹینکRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-طیارہ حادثہ افسوسناک،شوگر سبسڈیز پرتحقیقات ضروری:تھنک ٹینک
مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:27:11