کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے جہاز میں جاں بحق افراد کی ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کا عمل جاری ہے۔ اب تک 34 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash
Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 11 mins ago کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے جہاز میں جاں بحق افراد کی ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کا عمل جاری ہے۔ اب تک 34 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے۔محمد طاہر ولد عبدالمبینفریحہ بشارت زوجہ اسداللہ خانعمار راشد ولد راشد محمود.
Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 11 mins ago کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے جہاز میں جاں بحق افراد کی ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کا عمل جاری ہے۔ اب تک 34 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے۔محمد طاہر ولد عبدالمبینفریحہ بشارت زوجہ اسداللہ خانعمار راشد ولد راشد محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی طیارہ حادثہ: 66 لاشوں کی شناخت، ورثا کے لیے دس دس لاکھ روپے امدادگذشتہ روز پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ پی کے 8303 لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا تھا۔ طیارے پر سوار 99 افراد میں سے 97 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔ اب تک 66 میتوں کی شناخت کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: احسن اقبال کے طنزیہ ٹویٹ پر شہباز گل کے جوابی واراسلام آباد : (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا طیارہ کراچی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 97 افراد زندگی کی بازی ہار گئے تاہم مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں زور کا جوڑ سانحے کے دوران بھی برقرار ہے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ : ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے: صوبائی وزیر صحت سندھکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہناہے طیارہ حادثے میں جاں بحق 19 افراد کی شناخت ہوگئی۔ ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: میتوں کی شناخت میں21 دن لگیں گے، عذراپیچوہوطیارہ حادثہ: میتوں کی شناخت میں21 دن لگیں گے، عذراپیچوہو SamaaTV
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا بیان بھی آ گیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہل
مزید پڑھ »




