طیارہ حادثہ: ناقابل شناخت میت کا معمہ حل ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ: ناقابل شناخت میت کا معمہ حل ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثہ: ناقابل شناخت میت کا معمہ حل ہوگیا تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی طیارہ حادثے کی آخری ناقابل شناخت میت کا معمہ بھی حل ہوگیا، کراچی چھیپا سرد خانے میں رکھی میت پی آئی اے کے اسٹیورڈ عبدالقیوم کی ہے، عبدالقیوم کے اہلخانہ ایک میت کی تدفین بھی کرچکے ہیں۔

طیارہ حادثے میں جاں بحق، احمد مجتبیٰ کے بھائی کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم کے اہلخانہ کو کراچی لیب کی رپورٹ پر ان کے بھائی کی میت دی گئی، لاہور لیب نے اس میت کو احمد مجتبیٰ کی میت قرار دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے صدر نے وزیر ہوا بازی کے حوالے کر دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشکراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشاسلام آباد : ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈانویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ نے کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرورکوپیش کردی
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گیطیارہ حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرارکراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرارکراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار KarachiPIAPlaneCrashed Report PMImranKhan InvestigationReport pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Official_PIA
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار، کسے ذمہ دار ٹھہرایا گیا؟ نجی ٹی وی چینل نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاطیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار، کسے ذمہ دار ٹھہرایا گیا؟ نجی ٹی وی چینل نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) طیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار  کرلی گئی۔  نجی ٹی وی دنیا نیوز نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہےکہ
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارپی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیارکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج ایوی ایشن ڈویژن کو پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 09:10:51