طیارہ حادثہ،97لاشیں نکال لی گئیں،2مسافر محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ،97لاشیں نکال لی گئیں،2مسافر محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

طیارہ حادثہ،97لاشیں نکال لی گئیں،2مسافر محفوظ Read News PMImranKhan Karachi PlaneCrashed WorldLeaders Condolences pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial PIAPlaneCrash

آئی ایس پی آر کے مطابق جائے حادثہ سے 97لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ 2مسافر محفوظ رہے، 25 متاثرہ گھروں کوکلیر کر دیا گیا ہے اور متاثرہ گھروں کے رہائشیوں کومختلف جگہوں پرمنتقل کردیا گیا ہے جبکہ ریسکیوآپریشن بدستور جاری ہے۔

یاد رہے کہ طیارہ گرنے سے تین مکان مکمل تباہ ہو گئے تھے جبکہ آگ بھڑکنے سے کئی مکانوں کو شدید نقصان پہنچا۔ بدقسمت طیارے کا بلیک باکس بھی مل چکا ہے۔دوسری جانب ایوی ایشن ڈویژن نے حادثے کی تحقیقات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ائیر کموڈور محمد عثمان غنی کریں گے۔ونگ کمانڈر ملک عمران، گروپ کیپٹن توقیر اور جوائنٹ ڈائریکٹر اے ٹی سی ناصر مجید ٹیم میں شامل ہیں۔ حادثے کی جامع رپورٹ ایک ماہ کے اندر مکمل کرکے دی جائے گی ۔واضح رہے کہ طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردولاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہپی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
مزید پڑھ »

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 01:08:45