42 افراد کی شناخت
کراچی: طیارہ حادثے میں شہید کرلی گئی۔ ایدھی سردخانے میں 53 لاشیں لائی گئیں جبکہ 19افراد کی لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی طیارہ حادثے میں شہید 40 افراد کی شناخت کرلی گئی۔ ایدھی سردخانے میں 53 لاشیں لائی گئیں۔19افراد کی لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ چھیپا سردخانے میں 39 لاشیں لائی گئیں۔ 16 افراد کی لاشیں شناخت کرکے اہل خانہ کےسپرد کردی گئیں۔ یاد رہے کہ 5 افراد کی لاشیں ورثا شناخت کے بعد جناح اسپتال سے لے گئے تھے ۔ سردخانوں میں موجود 57 لاشوں کی شناخت باقی ہے جبکہ 23 افراد کی لاشیں چھیپا سرد خانے میں موجود ہیں ۔ 34 افراد کی لاشیں ایدھی کے مردہ خانے میں موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اچانک پہنچ کر ہمیں سرپرائز دینا چاہتے تھے طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسر کے ...کراچی(ویب ڈیسک) حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے میں سوار فوجی افسر بالاچ بگٹی کے اہلخانہ اس بات سے یکسر لاعلم تھے کہ وہ گھر واپسی کے لیے طیارے میں سوار
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں کوتاہی ثابت ہوئی تو مستعفی ہو جاؤں گا، وزیر ہوابازی - ایکسپریس اردوتین ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے لانے کی کوشش کریں گے، غلام سرور خان
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت Karachi PlaneCrashed Investigation Pilot Passengers Killed Injured AircraftAccidentAndInvestigationBoard pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »