طیارہ حادثے کی زخمی 3 خواتین سول اسپتال میں زیر علاج

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثے کی زخمی 3 خواتین سول اسپتال میں زیر علاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثے کی زخمی 3 خواتین سول اسپتال میں زیر علاج تفصیلات جانئے: DailyJang

اسپتال حکام کے مطابق جھلسی ہوئی تینوں زخمی خواتین کی شناخت ناہیدہ، عزیزہ اور ماہرہ کے نام سے ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا بتایا ہے کہ 20 سالہ ناہیدہ کا جسم 59 فیصد ، 40 چالیس سالہ عزیزہ کا جسم 33 فیصد اور 18 سالہ ماہرہ کا جسم 30 فیصد جھلسا ہوا ہے ۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کے حادثے میں97 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، پرواز لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے پنجاب بینک کے ...قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے پنجاب بینک کے ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں قومی ایئرلائن کے طیارے کو حادثے میں پنجاب بینک کے صدر سمیت دو افراد زندہ بچنے میں کامیاب ہوگئے ، ظفر مسعود نے بتایا کہ
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے مسافر کی روداد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملکطیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت Karachi PlaneCrashed Investigation Pilot Passengers Killed Injured AircraftAccidentAndInvestigationBoard pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:25:03