طیارہ حادثہ، ایئربس کمپنی کے ماہرین نے کام شروع کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذرائع کے مطابق ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے ایئربس کے ماہرین کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایئربس انڈسٹریز کے ماہرین اپنے کام کی تکمیل تک کراچی میں رہیں گے۔
کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج صبح کراچی پہنچ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ : 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپردکراچی : ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہیں
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس …
مزید پڑھ »