طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم واپس روانہ

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم واپس روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم واپس روانہ پڑھیے SaudBinMurtaza کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 10 mins ago

کراچی میں پی آئی اے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کیلئے پاکستان آنے والی فرانسیسی ٹیم معائنے اور جائزے کے بعد واپس فرانس روانہ ہوگئی۔ ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہ ہوئی۔ 11 ٹیکنیکل ایڈوائزرز فرانس سے 26 مئی کو کراچی پہنچے تھے، ایئربس کمپنی کے ماہرین نے 5 دن میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی اپنی طرز کی تحقیقات مکمل کیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئربس ٹیم نے جائے وقوعہ سے تمام ضروری شواہد بھی اکھٹے کیے، رن وے کا معائنہ بھی کیا، ایئر بس ٹیکنیکل ایڈوائزرز طیارہ حادثے کی حتمی رپورٹ فرانس میں تیار کریں گے۔ طیارے کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر کی ڈی کوڈنگ کا عمل فرانس میں شروع ہوگا، جب کہ آلات کی ڈی کوڈنگ کے لیے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے کچھ ممبران بھی فرانس جائیں گے۔ ٹیکنیکل ایڈوائزرز کو واپس لے جانے کے لیے ایئر بس اے 330 صبح سویرے کراچی پہنچی۔ ٹیکنیکل ایڈوائزر خصوصی پرواز اے آئی بی 1889 سے فرانس کے شہر ٹولائوس کے لیے روانہ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل - ایکسپریس اردوپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل - ایکسپریس اردوطیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکھٹے کرلیے
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہطیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے پر ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہ ہو گئی ،ایئر بس ٹیکنیکل ایڈوائزرز طیارہ حادثے کی حتمی
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیطیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ایئربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرے گیطیارہ حادثہ: ایئربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرے گیطیارہ حادثہ: ائیربس ماہرین کی ٹیم اتوار کوتحقیقات مکمل کرلے گی Pakistan Karachi PIAPlanCrash Investigation AirbusExperts Sunday pid_gov Official_PIA official_pcaa shiblifaraz MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوپی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہپی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:35:33