طیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق حادثےمیں 2 کزن اوران کا ایک دوست جاں بحق ہوا ہے۔ راجہ آصف اور سید دانش آپس میں کزن تھے، ان کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پرواز پی کے 8303 دن ایک بجکر 5 منٹ پر لاہور سے کراچی روانہ ہوئی، پرواز کو 2 بجکر 30 منٹ پر کراچی ائر پورٹ پر لینڈ کرنا تھا۔ دونوں بھائیوں کے دوست ملک ذیشان کی میت بھی اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچائی گئی جہاں حلقے کے ایم این اے عامر کیانی اور خرم نواز نے میتیں وصول کیں۔ واضح رہے کہ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی ملیر میں حادثے کا شکار ہوگئی تھی، افسوسناک حادثے میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانوفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری ہوگی ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہو گا، تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، کوشش ہے 3 ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: جاں بحق میجر شہریار، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کی نماز جنازہ اداطیارہ حادثہ: جاں بحق میجر شہریار، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کی نماز جنازہ ادا
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیطیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:44:39