طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

کراچی طیارہ حادثہ: آخری لمحات میں کیا کچھ ہو رہا تھا؟ اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات

اس رپورٹ کی تیاری کے لیے ہم نے ایئر بس اے تھری ٹوئنٹی اڑانے والے پائلٹس کے علاوہ پی آئی اے، ایمرٹس اور ترکش ایئر لائنز کے چند انجینیئرز اور سول ایوی ایشن حکام سے بات کی ہے۔ تاہم یہ افراد بوجوہ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں۔تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیںفلائیٹ ریڈار کی جانب سے جاری کردہ چارٹ میں واضح ہے کہ طیارے کے لاہور سے ٹیک آف کرنے کے بعد اس کی پرواز میں ایک تسلسل ہے جبکہ کراچی میں اس طیارے کی پرواز اور لینڈنگ بہت ہی عمودی اور بے ربط ہے۔ چارٹ کو بغور دیکھنے پر ایسا معلوم...

اس موازنے میں ایک بات بہت واضح ہے کہ پائلٹ کی اپروچ ہی غلط تھی اور ماہرین کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کو اس صورتحال میں انھیں لینڈ کرنے کی اجازت ہی نہیں دینی چاہیے تھی۔ پائلٹ کی جانب سے بھیجے گئے پیغام کے جواب میں ایئر ٹریفک کنٹرول کہتا ہے کہ ’بائیں 180 کے زاویے پر مڑیں۔‘ ایئر ٹریفک کنٹرولر ہر طیارے پر نظر رکھتا ہے اور ریڈار کی مدد بھی لیتا ہے اسی لیے اس نے پائلٹ کو بتایا کہ طیارے کی بلندی زیادہ ہے اور رن وے سے طیارے کا فاصلہ کم ره گیا ہے۔ اسی لیے وہ پائلٹ کو ہدایت جاری کرتے ہیں کہ طیارے کی بلندی زیادہ ہے، بائیں مڑ کر ایک اور چکر لگا لیں اور مطلوبہ بلندی پر طیارہ لا کر لینڈ کرنے کے لیے دوبارہ واپس آ جائیں۔اس کے کچھ دیر بعد طیارے کی آڈیو میں ایک سائرن کی آواز سنائی دیتی ہے، جس کے بعد پائلٹ کی آواز آتی ہے کہ ہم دوبارہ چکر لگا کر لینڈ کرنا چاہتے ہیں۔اس سارے عمل کے...

اس سے ممکنہ طور پر یہ واضح ہوتا ہے کہ طیارے میں مبینہ طور پر کوئی خرابی تھی کیونکہ اب تک سامنے آنے والے شواہد سے یہ پتا چلتا ہے کہ ظاہری طور طیارے نے آخری لمحے تک کپتان کا ساتھ دیا۔ اس قسم کی کیفیت کو ’ٹنل ویژن‘ کہا جاتا ہے جس کے شکار فرد کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ ایک سرنگ میں دیکھ رہے ہیں جس کا محور اس کے آخر پر نظر آنے والی روشنی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوشوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید
مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk Newsترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد، طیارہ حادثے پر اظہار افسوسترک صدر کا وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد، طیارہ حادثے پر اظہار افسوسوزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ ترک صدر نے پیر کو ٹیلی فون پر وزیراعظم سے رابطہ کیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیاطیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:24:22