Beyond the Breaking News

طیارہ حادثہ، ’پچاس لاشیں‌ اور 7 زخمی منتقل کیے‘

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ، ’پچاس لاشیں‌ اور 7 زخمی منتقل کیے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ، ’پچاس لاشیں‌ اور 7 زخمی منتقل کیے‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu planecrash Karachi

کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ اب تک 50 افراد کی لاشیں اور 7 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، زخمیوں میں ایک مسافر باقی علاقہ مکین ہیں۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے بتایا کہ اب تک ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز کے ذریعے پچاس افراد کی میتیں کراچی کے دو اسپتالوں میں منتقل کی گئی ہیں جن میں مسافر اور مقامی شہری شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جن زخمیوں کو ریسکیو کیا گیا اُن میں سے 1 مسافر باقی علاقہ مکین تھے، حادثے میں پندہ سے بیس گھر بہت زیادہ متاثر ہوئے جس کے ملبے تلے پچاس سے زائد لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔ فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ ہیوی مشینری کی مدد سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا جائے تو دو سے تین گھنٹے میں سب کلیئر ہونے کا امکان ہے مگر گلیاں تنگ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے، جس کی بنیاد پر میں کل صبح تک کا وقت دے سکتا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ بینک آف پنجاب کے صدر ایک گاڑی کے اوپر گرے تھے جبکہ اُسی گاڑی میں تین لوگ پہلے سے موجود تھے جن میں سے دو بلکل محفوظ رہے جبکہ بینک صدر اور ایک دوسرے شخص کو معجزانہ طور پر بچ جانے والوں نے گاڑی سے باہر نکالا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق طیارے حادثے کے 17 متاثرین کو جناح اسپتال جبکہ 15 کو سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا جبکہ چند زخمیوں کو نجی اسپتالوں میں بھی منتقل کیا گیا۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ طیارہ حادثے میں دو مسافر معجزاتی طور پر محفوظ رہے جن میں بینک آف پنجاب کے ظفر مسعود اور محمد زبیر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں زخمیوں کا جسم جھلسا ہوا ہے البتہ ڈاکٹرز نے اُن کی حالت خطرے سے باہر قرار دی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد مسافر اور علاقہ مکین جاں بحق ہوئے، حادثے کی جگہ سے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیراعظم نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ترجمان پی آئی اے نے ایئربس320 کے گرنے کی تصدیق کردی ہے اور پی آئی اے کے آپریشنل ملازمین کو ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے،سی ای او پی آئی اےایئرمارشل ارشد ملک کا ناگہانی حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اےجبکہ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کےطیارے میں 99مسافر اور 8 کریو ممبر سوار تھے۔ ڈی آئی جی نعمان صدیقی کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے زمین پر 4 گھر تباہ ہوئے ہیں ، طیارہ گرنے کی جگہ کوگھیراؤکرکے مکمل سیل کردیا گیا ۔.

کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ اب تک 50 افراد کی لاشیں اور 7 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، زخمیوں میں ایک مسافر باقی علاقہ مکین ہیں۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے بتایا کہ اب تک ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز کے ذریعے پچاس افراد کی میتیں کراچی کے دو اسپتالوں میں منتقل کی گئی ہیں جن میں مسافر اور مقامی شہری شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جن زخمیوں کو ریسکیو کیا گیا اُن میں سے 1 مسافر باقی علاقہ مکین تھے، حادثے میں پندہ سے بیس گھر بہت زیادہ متاثر ہوئے جس کے ملبے تلے پچاس سے زائد لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔ فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ ہیوی مشینری کی مدد سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا جائے تو دو سے تین گھنٹے میں سب کلیئر ہونے کا امکان ہے مگر گلیاں تنگ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے، جس کی بنیاد پر میں کل صبح تک کا وقت دے سکتا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ بینک آف پنجاب کے صدر ایک گاڑی کے اوپر گرے تھے جبکہ اُسی گاڑی میں تین لوگ پہلے سے موجود تھے جن میں سے دو بلکل محفوظ رہے جبکہ بینک صدر اور ایک دوسرے شخص کو معجزانہ طور پر بچ جانے والوں نے گاڑی سے باہر نکالا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق طیارے حادثے کے 17 متاثرین کو جناح اسپتال جبکہ 15 کو سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا جبکہ چند زخمیوں کو نجی اسپتالوں میں بھی منتقل کیا گیا۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ طیارہ حادثے میں دو مسافر معجزاتی طور پر محفوظ رہے جن میں بینک آف پنجاب کے ظفر مسعود اور محمد زبیر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں زخمیوں کا جسم جھلسا ہوا ہے البتہ ڈاکٹرز نے اُن کی حالت خطرے سے باہر قرار دی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد مسافر اور علاقہ مکین جاں بحق ہوئے، حادثے کی جگہ سے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیراعظم نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ترجمان پی آئی اے نے ایئربس320 کے گرنے کی تصدیق کردی ہے اور پی آئی اے کے آپریشنل ملازمین کو ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے،سی ای او پی آئی اےایئرمارشل ارشد ملک کا ناگہانی حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اےجبکہ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کےطیارے میں 99مسافر اور 8 کریو ممبر سوار تھے۔ ڈی آئی جی نعمان صدیقی کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے زمین پر 4 گھر تباہ ہوئے ہیں ، طیارہ گرنے کی جگہ کوگھیراؤکرکے مکمل سیل کردیا گیا ۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولپی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولپی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار Karachi CMPunjab PIAPlaneCrash CrashLanding Deaths PIA Pakistan UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-08-14 03:17:27