طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

تحقیقاتی ٹیم نے طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ کیا اور شواہد جمع کیے جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے،ذرائع سول ایوی ایشن مزید پڑھیں PIA PlaneCrash Karachi DawnNews

کراچی ایئرپورٹ کے قریب قومی ایئرلائن کے مسافر طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ 4 رکنی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ کیا اور شواہد جمع کیے جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے۔علاوہ ازیں جائے حادثہ پر ہیوی مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کاکام جاری ہے جبکہ مذکورہ مقام کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے ۔ بعدازاں اسی وز ہی وفاقی حکومت نے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی تھی، ٹیم کی سربراہی ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کے صدر ایئر کموڈور محمد عثمان غنی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانوفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری ہوگی ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہو گا، تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، کوشش ہے 3 ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا - ایکسپریس اردوطیارہ حادثہ؛ ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا - ایکسپریس اردوکوئیک ایکسیس ریکارڈ میں کاک پٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرول سے گفتگو کا ریکارڈ شامل ہے
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاریطیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاریطیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:21:09