طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے

کراچی: کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے طیارے میں سوار بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں محفوظ رہے، ساوتھ سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، ظفر مسعود خود چل کر ایمبولینس میں بیٹھے، دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے جہاز حادثے میں معجزانہ طور بچنے والے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر محمود کی دارالصحت ہسپتال میں عیادت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے ظفر محمود کو آواز دی، مراد از ہیئر، ظفر محمود نے جواب دیا، تھینک یو سو مچ، اللہ پاک نے رحم کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

PIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہPIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہلاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

پانچ روز میں دوسرا امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہپانچ روز میں دوسرا امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایلگن ایئرفورس بیس کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:53:06