طیارہ حادثہ: ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کیلئے جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ: ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کیلئے جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

ٹیم نے اے اے آئی بی کے تفتیش کاروں سے ملاقات کی، طیارے کے ملبے، تباہ شدہ گھروں اور دیگر مواد کا جائزہ لیا، رپورٹ مزید پڑھیں PIA Airbus Karachi PlaneCrashinKarachi

کے مطابق ایئربس کے ماہرین اور انجینیئرز نے پرواز 'پی کے 8303' کو پیش آنے والے حادثے کے مقام کا بھی دورہ کیا، جہاں انہیں ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے حکام نے بریفنگ دی۔

وفاقی حکومت نے پہلے ہی ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ تشکیل دے دیا تھا جو اپنا کام شروع کرچکا ہے۔ ماہرین کی ٹیم نے اے آئی آئی بی کے تفتیش کاروں سے ملاقات کی، طیارے کے ملبے، تباہ ہونے والے گھروں اور دیگر مواد کا جائزہ لیا۔ ایفالپا نے مطالبہ کیا کہ غلط تشریح سے گریز کے لیے تحقیقات کے دوران حادثے کے شواہد جیسا کہ ریکارڈنگز کا انکشاف نہیں کیا جانا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk Newsطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکملطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکملطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل Read News PIAPlaneCrash InvestigationReport KarachiAirCrash FrenchTechnicalExperts Reach Karachi Official_PIA MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہپی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا،
مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہطیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہکراچی: شہرقائد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے متعلق جائزہ لینے کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن(پی آئی اے) کی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیاطیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیاکراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے کیلئے فرانس سے آنے والی 11 رکنی نے ماڈل کالونی میں اس مقام کا جائزہ لیا ہے جہاں جہاز گرکر تباہ ہوا تھا۔ ٹیم نے اس رن وے کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:41:08