طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، وزیر اعظم کا عالمی رہنماؤں سے اظہار تشکر

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، وزیر اعظم کا عالمی رہنماؤں سے اظہار تشکر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم عمران خان نے دنیا بھر سے طیارہ حادثے پر افسوس کرنے والوں سے اظہار تشکر کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan PIAPlaneCrash

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کہا کہ الم ناک فضائی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیتی پیغامات بھجوانے پر میں عالمی رہنماؤں کا شکر گزار ہوں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ عالمی رہنماؤں نے سوگ کے ان لمحات میں ہماری ڈھارس بندھائی، اور اظہارِ یک جہتی کیا۔ میں تعزیتی پیغامات بھجوانے والے تمام رہنماؤں شکریہ ادا کرتا ہوں۔ گزشتہ روز اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف التھائی مین نے بھی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا تھا، انھوں نے کہا پاکستان میں طیارہ حادثے می انسانی جانوں کے ضیاع پر او آئی سی کے تمام ممالک کو افسوس ہے۔قبل ازیں افغان صدر، بھارتی اور کینیڈین وزرائے اعظم سمیت دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے پر ترکش اداکارہ کا پاکستانیوں سے اظہار ہمدردی - ایکسپریس اردوطیارہ حادثے پر ترکش اداکارہ کا پاکستانیوں سے اظہار ہمدردی - ایکسپریس اردومیرا دل اور میری دعائیں تمام پاکستانیوں کے ساتھ ہیں، اداکارہ ڈرامہ ارطغرل غازی
مزید پڑھ »

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہارخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہارخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Entertainment - Dawn News'ارطغرل غازی' کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

'المناک، افسوسناک': مقامی، غیر ملکی رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوطیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:28:09