طیارہ حادثے پر تعزیت: ’یہ قومیت کا نہیں انسانیت کا مسئلہ ہے‘ پاکستان میں پیش آنے والے اندوہناک طیارے حادثے پر ہر شخص کا دل غمزدہ ہے، بالی ووڈ کے دو معروف اداکاروں نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ARYNewsUrdu PK8303
یاد رہے کہ لاہور سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 8303 میں 90 مسافر اور 8 کریئو ممبران شامل تھے، پائلٹ نے طیارے کی باحفاظت لینڈنگ کے لیے ہر ممکن کوشش کی مگر بدقسمت طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب واقع ماڈل کالونی کے آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ کے انجن سے دھواں اٹھ رہا تھا اور وہ مکان کی چھت سے ٹکرایا تھا ۔ حادثے میں دو مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ بقیہ 96 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ واقعے میں علاقہ مکینوں کی اموات بھی ہوئیں اور پانچ گھر مکمل تباہ جبکہ متعدد متاثر بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، نریندرا مودی
مزید پڑھ »
'المناک، افسوسناک': مقامی، غیر ملکی رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں
مزید پڑھ »
خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہارخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »