ہوائی جہاز میں سوتی ہوئی خاتون مسافر کو چھیڑنے والے ایک امریکی کو جمعرات کو تقریباً دو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔50 سالہ محمد جواد انصاری نے فروری 2020 میں کلیولینڈ سے لاس اینجلس جانے والی فلائٹ کی درمیانی نشست پر سوتی ہوئی ایک خاتون کی اندرونی ران پر ہاتھ رکھا تھا۔حکام نے بتایا کہ متأثرہ خاتون جس نے لباس پہنا ہوا تھا، جاگ گئی اور اپنی سیٹ چھوڑ کر کیبن کریو کو حملے کے بارے میں بتانے سے پہلے اس نے انصاری کا ہاتھ دور ہٹا دیا۔محکمۂ انصاف نے کہا کہ انصاری جس نے بدسلوکی پر مبنی جنسی ربط کے الزام سے انکار کیا تھا، مئی میں چار روزہ مقدمے کی سماعت کے بعد قصوروار پایا گیا۔وکیلِ استغاثہ نے لاس اینجلس کی ایک عدالت کو بتایا کہ انصاری کی 'چھیڑ چھاڑ سے (متأثرہ خاتون) حیران اور خوفزدہ رہ گئی اور گواہان نے گواہی دی کہ وہ پرواز میں باقی وقت سسکیاں لیتی رہی۔اب متأثرہ خاتون دورانِ سفر پروازوں میں 'سونے کی جدوجہد کرتی رہتی ہے کیونکہ اسے مسلسل یہ فکر ستاتی رہتی ہے کہ 'اگر کسی نے مجھے چھوا تو کیا ہوگا؟''امریکی ضلعی جج فرنینڈو اینلے روچا نے انصاری کو 21 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا اور 40,000 ڈالر سے زائد جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات
ہوائی جہاز میں سوتی ہوئی خاتون مسافر کو چھیڑنے والے ایک امریکی کو جمعرات کو تقریباً دو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔50 سالہ محمد جواد انصاری نے فروری 2020 میں کلیولینڈ سے لاس اینجلس جانے والی فلائٹ کی درمیانی نشست پر سوتی ہوئی ایک خاتون کی اندرونی ران پر ہاتھ رکھا تھا۔حکام نے بتایا کہ متأثرہ خاتون جس نے لباس پہنا ہوا تھا، جاگ گئی اور اپنی سیٹ چھوڑ کر کیبن کریو کو حملے کے بارے میں بتانے سے پہلے اس نے انصاری کا ہاتھ دور ہٹا دیا۔محکمۂ انصاف نے کہا کہ انصاری جس نے بدسلوکی پر مبنی جنسی ربط کے الزام...
انکار کیا تھا، مئی میں چار روزہ مقدمے کی سماعت کے بعد قصوروار پایا گیا۔وکیلِ استغاثہ نے لاس اینجلس کی ایک عدالت کو بتایا کہ انصاری کی"چھیڑ چھاڑ سے حیران اور خوفزدہ رہ گئی اور گواہان نے گواہی دی کہ وہ پرواز میں باقی وقت سسکیاں لیتی رہی۔اب متأثرہ خاتون دورانِ سفر پروازوں میں"سونے کی جدوجہد کرتی رہتی ہے کیونکہ اسے مسلسل یہ فکر ستاتی رہتی ہے کہ 'اگر کسی نے مجھے چھوا تو کیا ہوگا؟'"امریکی ضلعی جج فرنینڈو اینلے روچا نے انصاری کو 21 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا اور 40,000 ڈالر سے زائد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعاتنگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔واضح رہےکہ حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہیں حکومت کی جانب سے 31 اکتوبر کی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔اس ضمن میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے، اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم افغان بستیوں کو بھی گرایا جارہا ہے۔ طیارے میں سوتی ہوئی خاتون مسافر سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر شہری کو جیل کی سزا
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کی افتتاحی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان تیمبا باوما کی اپنی سوتی ہوئی تصویر پر دلچسپ موقف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کی افتتاحی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان تیمبا باوما کی اپنی سوتی ہوئی تصویر پر دلچسپ موقف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتواضح طور پر کہا گیا ہے کہ ویزے کو استعمال نہ کرنے کی صورت میں اسے 90 روز کی مدت ختم ہونے سے قبل ابشر اکاؤنٹ سے منسوخ کرایا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتواضح طور پر کہا گیا ہے کہ ویزے کو استعمال نہ کرنے کی صورت میں اسے 90 روز کی مدت ختم ہونے سے قبل ابشر اکاؤنٹ سے منسوخ کرایا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹیفکیشن کو ...چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹی فکیشن کو معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عدالت سے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل میں ترمیم کر کے ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دینے کی استدعا بھی کی گئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروائی جس میں استدعا کی گئی کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزاکاالعدم قرار دینے کی اپیل میں ترمیم کرکے ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دی جائے۔الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے اپیل میں ریاست کو فریق نہ بنانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا ۔ متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی صرف سزا معطل کی 5 اگست کا مکمل فیصلہ معطل کیا جائے۔الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سزا کی بنیاد پر چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ سزا کا آرڈر معطل ہونے کے باعث اپیل پر فیصلے تک الیکشن کمیشن سے نااہلی کے نوٹی فکیشن کو بھی معطل کیا جائے۔ سیاست ایک عبادت ہے،یہ عبادت خلق خداکی خدمت کر کے ہی کی جا سکتی ہے۔شہباز شریف
مزید پڑھ »