طیارہ حادثہ: ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، غلام سرور خان تفصیلات جانئے: DailyJang
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ کم سے کم وقت میں رپورٹ سامنے لائی جائے گی، ذمے داروں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
راولپنڈی میں نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے مزید کہا کہ طیارہ کریش کی انکوائری کے لیے فرانس اور جرمن حکام کراچی پہنچ چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: تفتیشی ٹیم میں ایئرفورس عملے کی اکثریت پر پائلٹس کو تحفظات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ، پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیار -کراچی: پولیس نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، ایس ایس پی کورنگی نے رپورٹ آئی جی سندھ و دیگر کو ارسال کردی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 2بجکر37منٹ پرجہاز لینڈنگ سے پہلے رہائشی علاقےمیں گرا، طیارہ گرنے سے 12 گھر اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں کہا گیا …
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے
مزید پڑھ »
کراچی طیارہ حادثہ: ’ناقابل شناخت لاشوں کی شناخت میں ایک مہینے کا عرصہ لگ سکتا ہے‘پاکستانی سائنس دان پروفیسر محمد اقبال چوہدری نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ کراچی میں ایک روز قبل طیارہ حادثے میں ہلاک ہو نے والوں کی لاشیں ٹکڑوں میں تقیسم نہیں ہوئیں سالم حالت میں ہیں لیکن بہت بری طرح جھسلی ہوئی ہے ان کے دانتوں اور ہڈیوں سے ڈی این اے کے نمونے حاصل کیے جائیں گے۔ اب تک 97 میں سے 23 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »