طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگی

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق یہ طیارہ غیر ملکی کمپنی سے 2014ء میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا تھا۔ پی آئی اے ہر ماہ ساڑھے تین لاکھ ڈالر طیارے کی لیز کی مد میں ادا کرتی تھی۔

طیارہ غیر ملکی کمپنی سے انشورڈ کروایا گیا تھا، اس لیے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی انشورنس دو کروڑ ڈالر لیزنگ کمپنی کو ادا کی جائے گی۔ دنیا نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائے گی۔ مسافروں کو فی کس 50 لاکھ انشورنس کی مد میں ملیں گے۔ حادثہ کا شکار طیارہ اے 320 چھ سالہ ڈرائی لیز حاصل کیا گیا تھا، اس کی لیز جون سے جولائی 2020ء میں ختم ہو رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہپی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکارپی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکارپی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ مکانوں پرگرتا توزیادہ نقصان ہوتا، ایس بی سی اےطیارہ مکانوں پرگرتا توزیادہ نقصان ہوتا، ایس بی سی اےطیارہ مکانوں پرگرتا توزیادہ نقصان ہوتا، ایس بی سی اے SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی : تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیا، حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ناہیدہ جان کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:23:33