Beyond the Breaking News

طیارہ حادثہ، بد قسمت پرواز میں دو نئی نویلی دلہنوں کے سوار ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ، بد قسمت پرواز میں دو نئی نویلی دلہنوں کے سوار ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک)پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 نئی نویلی دلہنیں بھی شامل تھیں ، فریحہ بشارت کے نام سے شناخت ہونے والی لاش رفعت

ردا کی نکلی ، فریحہ بشارت کے اہلخانہ نے تصدیق کے بعد لاش سے ملنے والے زیورات رفعت ردا کے گھر والوں کو لوٹا دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طیارہ حادثے کا شکار لاہور سے کراچی آنے والے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے سے ملنے والی ایک خاتون کی سوختہ لاش کو جناح اسپتال سے ایدھی سینٹر کے سرد خانے پہنچایا گیا تھا جہاں پر اسے نوبیتا دلہن 27 سالہ فریحہ بشارت زوجہ قاسم کے نام سے کیا گیا۔بلاک ایچ ناظم آباد ایچ کی رہائشی فریحہ کے اہلخانہ کاغذی کارروائی کے بعد اگلے روز تدفین کی نیت سے لاش سرد خانے میں جمع کرانے کے بعد ملنے والے زیورات اپنے ساتھ لے کر چلے گئے، بعد ازاں فیوچر کالونی لانڈھی کا ایک رہائشی گھرانہ سردخانے پہنچا اور انھوں نے مذکورہ لاش کو رفعت ردا زوجہ کامران کے نام سے شناخت کیا۔.

ردا کی نکلی ، فریحہ بشارت کے اہلخانہ نے تصدیق کے بعد لاش سے ملنے والے زیورات رفعت ردا کے گھر والوں کو لوٹا دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طیارہ حادثے کا شکار لاہور سے کراچی آنے والے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے سے ملنے والی ایک خاتون کی سوختہ لاش کو جناح اسپتال سے ایدھی سینٹر کے سرد خانے پہنچایا گیا تھا جہاں پر اسے نوبیتا دلہن 27 سالہ فریحہ بشارت زوجہ قاسم کے نام سے کیا گیا۔بلاک ایچ ناظم آباد ایچ کی رہائشی فریحہ کے اہلخانہ کاغذی کارروائی کے بعد اگلے روز تدفین کی نیت سے لاش سرد خانے میں جمع کرانے کے بعد ملنے والے زیورات اپنے ساتھ لے کر چلے گئے، بعد ازاں فیوچر کالونی لانڈھی کا ایک رہائشی گھرانہ سردخانے پہنچا اور انھوں نے مذکورہ لاش کو رفعت ردا زوجہ کامران کے نام سے شناخت کیا۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرینلاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرینلاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرین LockDown CarbonDioxide Emissions AirPollution Globally Decreased Environment USExperts
مزید پڑھ »

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا
مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھاکراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھاشہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے میں ایک امریکی شہری بھی موجود تھا۔
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی PlaneCrashinKarachi
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملکطیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-07-19 16:06:17