طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے

کراچی کراچی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔انصارعلی نقوی کی میت کی شناخت سندھ فرانزک لیب کی رپورٹ کے بعد جاری کی گئی ، رپورٹ کے مطابق انصار علی نقوی کی میت کی شناخت ان کے صاحبزادے سید شہریار علی نقوی سے حاصل ڈی این اے نمونے کے ذریعے ہوئی۔

میت کی شناخت کے بعد صحافی انصار علی نقوی کے دونوں بیٹے چھیپا سردخانے پہنچے جہاں پر شہریار علی نقوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انکے والد کی نماز جنازہ ا?ج بعد نماز عصرجامع مسجد عسکری فور میں ادا کی جائے گی اور تدفین گلستان جوہر بلاک 19 کے قبرستان میں ہوگی۔انصار علی نقوی 22 مئی کو اہل خانہ کے ساتھ عید منانے کے لیے پی آئی اے کی پرواز سے لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ ایئرپورٹ کے قریب طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ:سینیرصحافی انصارنقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی طیارہ حادثہ:سینیرصحافی انصارنقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی میں پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینیر صحافی سید انصار نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں شہید پولانی فیملی کی میتیں ورثا کے حوالے | Abb Takk Newsطیارہ حادثے میں شہید پولانی فیملی کی میتیں ورثا کے حوالے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: تحقیقاتی ٹیم میں ماہرینِ طب، نفسیات کی شمولیت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: تحقیقاتی ٹیم میں ماہرینِ طب، نفسیات کی شمولیت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:01:37