طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا افسوس شیری رحمان نے باہر بات کردی علامہ ناصر عباس

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی وفد کے ساتھ مذاکرات میں شریک سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ملاقات میں طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا،

طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا، افسوس شیری رحمان نے باہر بات کردی، علامہ ناصر عباسحکومتی وفد کے ساتھ مذاکرات میں شریک سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ملاقات میں طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا، افسوس شیری رحمان نے باہر بات کر دی، انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں کیا جواب دیا گیا تھا۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ خواجہ آصف نے جو بیان دیا معلوم نہیں انہوں نے سوتے میں لکھا، ان تمام افراد پر کم از کم 40 دن تک بات کرنے پر پابندی لگنی چاہیے۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ جمہوری انداز میں معاملے کا حل نکلے، اپنی پارٹی پوزیشن پر ہر کوئی بات کرسکتا ہے مگر مذاکرات سے متعلق کوئی بات نہیں کرسکتا۔ خیال رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکراتی عمل کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کر رہے ہیں، حکومتی وفد میں محسن نقوی، امیر مقام ،طلال چوہدری، رانا ثنا اللہ شامل ہیں، نوید قمر، شیری رحمان، اعجاز جاکھرانی بھی حکومتی وفد کا حصہ ہیں۔طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا، افسوس شیری رحمان نے باہر بات کردی، علامہ ناصر عباسبے قابو ہوئے طیارے کے تبوک اترنے تک اسرائیل کا زہریلا پراپیگنڈا عبدالغفور چودھریایک وقت تھا کہ پاکستان میں بیورو کریٹس کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اسی لیے تو بانی پاکستان نے .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات