ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانی

پاکستان خبریں خبریں

ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کورونا کے مریضوں کیلئے استعمال ہونے والے انجیکشنز Tocilizumab اور Remedesivir کی دستیابی یقینی بنا رہی ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ یہ ادویات مختلف ہسپتالوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی غرض سے ایک تیز تر نظام کے زریعے شدید بیمار مریضوں میں تقسیم کی جائینگی۔انہوں نے کہا کہ Actemra کے 80mg انجیکشن کی مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ قیمت گیارہ ہزار 952 روپے فی بوتل ہے جبکہ Actemra 200mg انجیکشن کی قیمت29ہزار882 روپے اور Actemra 400mg انجیکشن وائل کی قیمت 59,764 روپے مقرر کی گئی ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت نے مزید کہا کہ Drap ایکٹ 2012 کے مطابق زندگی بچانے والی ادویات کی اضافی قیمت وصول کرنے والے یا اسکی بلیک مارکیٹنگ کرنے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ Actemra انجیکشن کی اضافی قیمت وصول کرنے کی صورت میں ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی کے ٹول فری نمبر 0800-03727 پر اطلاع دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگیورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
مزید پڑھ »

علی ظفر کی وزیر اعظم سے لاک ڈاؤن کی اپیلعلی ظفر کی وزیر اعظم سے لاک ڈاؤن کی اپیلپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لاہور میں مزید لاک ڈاؤن کرنے کی اپیل کردی ہے۔
مزید پڑھ »

ناروے میں پاکستانی ہیرو کی بہادری کے چرچے، دہشت گرد کو ملی 21سال کی سزاناروے میں پاکستانی ہیرو کی بہادری کے چرچے، دہشت گرد کو ملی 21سال کی سزااوسلو (ویب ڈیسک) ناروے میں مسجد پر حملہ کرنے والے ملزم کو جب عدالت نے ملکی قانون کے تحت سب سے لمبی سزا سنائی تو مغربی دنیا کو اس پاکستانی کی یاد ستائی جس کی
مزید پڑھ »

ٹیکس فری بجٹ کے بعد حکومت کی عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دینے کی تیاریٹیکس فری بجٹ کے بعد حکومت کی عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دینے کی تیاریاسلام آباد : وزارت صنعت وپیداوارنےشوگرملزایسوسی ایشن کو صارفین کےلئےچینی ستر روپےفی کلو دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:49:15