ظفر مسعود کی کہنی میں فریکچر ہوا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، بھائی علی مسعود تفصیلات جانئے: DailyJang
بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر طیارہ حادثے میں محفوظ رہے، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔
بینک آف پنجاب کے صدر اور چیف ایگزیکٹو افسر ظفر مسعود طیارے کی آگے کی نشست پر بیٹھے تھے، طیارہ لینڈنگ سے صرف چند سیکنڈ کی دوری پر تھا، پہلے طیارے کی دُم ایک عمارت سے ٹکرائی، اس جھٹکے سے جہاں طیارے کی رفتار کا زور ٹوٹا، وہیں طیارے کے ٹوٹنے سے اگلی نشستوں کے کچھ لوگ باہر جاگرے، ان میں ظفر مسعود بھی شامل تھے، جنہیں مقامی افراد نے اٹھا کر کمبائنڈ ملٹری اسپتال سی ایم ایچ پہنچایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نجی اسپتال آمد، ظفر مسعود کی عیادتوزیراعلیٰ سندھ نے ظفر مسعود کو آواز دی، جس پر انہوں نے جواب دیا، تھینک یو سو مچ، اللّٰہ پاک نے رحم کیا۔
مزید پڑھ »
کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجاے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں تاہم مقدمے میں خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
مزید پڑھ »
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکولوں کی استدعا مسترداسکول مالکان نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالتِ عالیہ نے سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکول انتظامیہ کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »