عائزہ خان کی انسٹاگرام تصاویر کے چرچے

پاکستان خبریں خبریں

عائزہ خان کی انسٹاگرام تصاویر کے چرچے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کھڑکی سے باہر کے خوبصورت مناظر دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ عائزہ خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میں‘ میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں...

عائزہ خان نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ اور ’تھوڑا سا حق‘ میں مرکزی کردار نبھایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی تصویر وائرلعرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی تصویر وائرلعرفی جاوید کی بہن نے بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں جوڑے کی تصویر شیئر کی تھی
مزید پڑھ »

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیسائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
مزید پڑھ »

شاداب خان کی سالگرہ سٹار کرکٹر کتنے سال کے ہو گئے جانئےاسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راﺅنڈر شاداب خان نے اپنی زندگی کی 25بہاریں دیکھ لیں،قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے 4
مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کی جانب سے زاہد خان کے اعزاز میں شارجہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہدبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے رہنما سمیع اللہ خان اخون خیل  کی قیادت میں خیبر پختون خوا پیپلز پارٹی کے جیالوں کی طرف سے
مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو جاری کردیماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو جاری کردیانسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں ’بسم اللہ شکر الحمد للہ‘ بھی لکھا
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پروگرام متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی مہینے کے کتنے پیسے دینے ہوں گے ؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹویٹر ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعداب ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پر مبنی پروگرام صارفین کیلئے متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔نجی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 12:33:37